حیدرآباد۔ 17مارچ (یو این آئی)آندھراپردیش کی اصل حکمران جماعت تلگودیشم کے سینئر لیڈر و سابق ریاستی وزیر نارائنا کے مکانات کی سی آئی ڈی نے تلاشی
لی۔
جانچ ایجنسی کے عہدیدار جنہوں نے مختص اراضیات کی خرید وفروخت کے سلسلہ میں گذشتہ روز ان کو نوٹس جاری کی تھی، آج صبح ان کی نیلور میں واقع قیامگاہ پہنچے اور تلاشی لی۔