: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد 25دسمبر(یواین آئی) دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں کرسمس کی تقاریب روایتی مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی گئیں۔ اس موقع
پر کل رات خصوصی دعائیہ اجتماعات بھی ہوئے جس کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ عیسائی براداری سے تعلق رکھنے والے افراد نے ایک دوسرے کو کرسمس کی مبارکبا د پیش کی۔