نئی دہلی، 16 مارچ (ایجنسی) نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں دو مسجدوں میں جمعہ کو ہوئے حملے میں دو ہندوستانی زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملے کے بعد سے پانچ ہندوستانی لاپتہ ہیں۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سرکاری ذرائع نے سنیچر کو یہاں بتایا کہ ہندوستانی نژاد دو اور شخص زخمی ہوئے ہیں لیکن تفصیلی جانکاری اکٹھی کی جارہی ہے۔ کچھ ضروری کارروائیوں کی وجہ سے زخمیوں اور دیگر لوگوں سے متعلق نیوزی لینڈ میں صحیح جانکاری ملنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔