the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امراوتی، 13 جنوری (ذرائع) تیلگو میگا اسٹار کے چرنجیوی نے جمعرات کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی کے ساتھ انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی،  فلم انڈسٹری اور ریاستی حکومت کے درمیان سینما ٹکٹ کی قیمتوں کے مسئلہ پر بات چیت ہوئی-
چرنجیوی ایک



چارٹرڈ ہوائی جہاز کے ذریعے حیدرآباد سے اڑان بھرے اور گناوارم سے سیدھے جگن کی رہائش گاہ تادیپلی پہنچے، جہاں وہ دو گھنٹے سے زیادہ رہے۔
چیف منسٹر کی دعوت پر میگا اسٹار یہاں آئے تھے، کیونکہ حالیہ دنوں میں تیلگو فلم انڈسٹری کے لوگوں اور حکومت کے درمیان کافی تناؤ پیدا ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.