: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اکتوبر ( یو این آئی ) مرکزی وزارت داخلہ نے مرکزی وزیر اور حاجی پور سے رکن پارلیمنٹ لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے سربراہ چراغ پاسوان کی سیکورٹی میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق
وزارت داخلہ نے مسٹر پاسوان کو زیڈ زمرہ کی سیکورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب مسٹر پاسوان کی سیکورٹی کے لیے 33 سیکورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 33 اہلکار 24 گھنٹے ان کی حفاظت پر مامور رہیں گے۔