: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 09 جنوری (یو این آئی) خواتین اور اطفال کی بہبود کی مرکزی وزیر اناپورنا دیوی کل راجستھان کے ادے پور میں چنتن شیویر کا افتتاح کریں گی، جس میں
ریاست کے وزیر اعلی بھجن لال شرما اور نائب وزیر اعلی دیا کماری اور ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے خواتین اور بچوں کی بہبود کے محکموں کے وزراء بھی شرکت کریں گے۔