: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پریاگ راج:22اکتوبر(یواین آئی) الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کو سابق مرکزی وزیر و بی جے پی لیڈر سوامی چنمیانند پر عصمت دری کا الزام لگانے والی قانون کی طالبہ کی ضمانت کی عرضی پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے اسے خارج کردیاجسٹس سدھارتھ کی سنگل بنچ نے مبینہ متأثرہ کی عرضی
کو خارج کرتے ہوئے اس ضمن میں حکومت سے جواب طلب کیا ہے اور اگلی سماعت کے لئے 6 نومبر کی تاریخ طے کی ہے۔طالبہ کی جانب سے داخل عرضی میں دعوی کیا گیا تھا کہ پولیس کو متأثرہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے ہیںاس سے قبل شاہجہاں پور کی مقامی عدالت نے بھی متأثرہ کی ضمانت کی عرضی خارج کردی تھی۔