the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) ہندوستان نے جمعہ کو کہا کہ لداخ کے علاقے میں پینگونگ جھیل پر چین کی طرف سے ایک نیا پل بنایا جا رہا ہے جس کے ساتھ پہلے سے تعمیر شدہ پل بھی اس علاقے میں ہے جو 1960 کی دہائی سے چین کے غیر قانونی قبضے میں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے بھی ایک بیان میں کہا کہ حکومت ملک کی سلامتی سے متعلق تمام پیش رفتوں پر مسلسل نظر رکھتی ہے اور ملک کی خودمختاری اور علاقائی



سالمیت کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرتی ہے۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہےکہ’’ہم نے چین کی جانب سے پینگونگ جھیل پر پہلے کے پل کے ساتھ ایک نیا پل بنانے کی اطلاعات دیکھی ہیں۔ یہ دونوں پل ان علاقوں میں ہیں جو 1960 کی دہائی سے غیر قانونی طور سے چینیوں کے قبضے میں ہیں۔ ہم نے اپنی زمین پر اس طرح کے غیر قانونی قبضے کو کبھی قبول نہیں کیا اور نہ ہی ہم نے چین کے بلاجواز دعووں یا تعمیراتی کام کو قبول کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.