the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ ... چین کی وزارت تجارت امریکا پر زور دیا  ہے کہ وہ عالمی تجارتی تنظیم کے اصولوں کے خلاف اٹھائے جانے والے تجارتی تحفظ کے اقدامات



منسوخ کرے اور فریقین کے درمیان تجارتی تعلقات کو معمول کی سطح پر واپس لائے۔ وزارت تجارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی اقدامات عالمی تجارتی تنظیم کے کثیر الاطرافی تجارتی نظام کے غیر امتیازی اصول کی نفی کرتے ہیں۔ امریکی اقدامات کے باعث چین کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔چین کی وزارت خزانہ کی جانب سے امریکی مصنوعات پر محصولات عائد کرنے کے حوالے سے وزارت تجارت نے اپنے بیان میں کہا کہ اس حوالے سے 31 مارچ تک عوامی رائے طلب کی گئی تھی۔ عوام کی مضبوط حمایت کی روشنی میں امریکی مصنوعات پر محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.