: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ، 20 ستمبر (یو این آئی) چین نے جمعہ کے روز شمالی چین کے شانزی صوبے کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے چھ نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیجے۔ سیٹلائٹ کو مقامی وقت کے مطابق رات 12:11 06-01
B جیلین - 1 کاؤ نفو 02 کیریئر راکٹ کے ذریعہ چھوڑا گیا۔ تمام سیٹلائٹس کامیابی سے پہلے D بجے لانگ مارچ -2 سے طے شدہ مدار میں داخل ہو گئے۔ یہ لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 536 واں فلائٹ مشن ہے۔