اقوام متحدہ، 3 مارچ (رائٹر) چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی میں شمالی کوریا کو لے کر پیش کئے گئے ایک امریکی قرارداد کو روک دیا ہے۔
اس قرارداد میں شمالی کوریا پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کی
خلاف ورزی کرنے والے 33 بحری جہاز، 27 شپنگ کمپنیوں اور تائیوان کے ایک شخص کو سلامتی کونسل کی بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔
امریکہ نے سلامتی کونسل کمیٹی کے سامنے ایک ہفتے پہلے یہ درخواست کی تھی۔