سنگاپور، 9 فروری ' چین نے کہا کہ وہ مالدیپ کے سیاسی بحران میں اقوام متحدہ کی طرف سے کسی بھی مداخلت کی مخالفت کرے گا۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق چینی وزارت خارجہ
کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ چین، مالدیپ میں صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
چین کا خیال ہے کہ مالدیپ میں موجودہ صورت حال اور تنازعہ اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔