the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیجنگ، 21 جون (یو این آئی) چین نے ہندوستان اور امریکہ کی طرف سے پاکستان مقیم لشکر طیبہ کے دہشت گرد ساجد میر کو اقوام متحدہ میں عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کی تجویز کو روک لگادی ہے دہشت گرد ساجد 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تھا اور عالمی سطح پر مطلوب تھا چین نے منگل کو



اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 1267 القاعدہ پابندیوں کی کمیٹی کے تحت عالمی دہشت گرد کے طور پر ساجد میر کو بلیک لسٹ کرنے اور اس کے اثاثے منجمد کرنے، سفری پابندی اور ہتھیاروں کی پابندی عائد کرنے کی امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی اور ہندوستان کی جانب اتفاق ظاہر کی جانے کی تجویز کو روک دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.