the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) سکم سیکٹر کے قریب ہندوستان بھوٹان اور چین کی سرحد سے ملحق ڈوكلام میں چین کی طرف سے مسلسل جاری تعمیراتی سرگرمیوں کے درمیان وزیر دفاع نرملا سیتا رمن اگلے ماہ چین کے دورے پر جائیں گی۔

محترمہ سیتا رمن نے آج یہاں ایک پروگرام میں چین کے اپنے دورے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں نامہ نگاروں سےکہا، 'ہاں یہ دورہ غالبا



اپریل کے آخر میں ہوگالیکن مارچ میں نہیں ہوگا جیسا کہ میڈیا میں بیان کیا جار ہاہے'، مگر انہوں نے اس دورہ کے ایجنڈے کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔


ڈوكلام علاقہ میں گذشتہ برس ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان تقریبا ڈھائی مہینہ تک جاری تعطل کی وجہ سے دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی رہی ہے اور اس دورہ کو تعلقات بحال کرنے کی کوششوں کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.