the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ، 26 فروری (ایجنسی) پاک مقبوضہ کشمیر کے مظفرآباد سیکٹر کے بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ پر ہندوستانی فضائیہ کے جنگی طیاروں کی بم باری کے بعد چین نے دونوں ملکوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی۔ یہ کاروائی رات ساڑھے تین بجے کی گئی تھی اور اس میں سینکڑوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ 

چین کے وزیر خارجہ کے ترجمان Lu



Kang
 لو کانگ نے صحافیوں سے کہا،" ہمیں امید ہے کہ بھارت اور پاکستان احتیاط برتیں گے اور اس طرح کی کوشش کریں گے کہ اس خطے میں اصلاح ہو اور باہمی تعلقات بہتر بنیں"۔ غور طلب ہے کہ اس سے پہلے دن میں انٹر سروسیز پبلک ریلیشنس کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہندوستانی فضائیہ کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کی خلاف ورزی کی تھی اور پاکستانی فضائیہ فوج کے حرکت میں آتے ہی ہندوستانی طیارے واپس چلے گئے۔ فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس دوران کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.