the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا کہ ملک میں امیر اور غریب سبھی بچوں کو یکساں تعلیم ملنی چاہئے۔ مسٹر کیجریوال نے یہ بات آج یہاں تیا گراج اسٹیڈیم میں منعقدہ ایکسی لینس ان ایجو کیشن ایوارڈ 2023 تقریب میں 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات میں بہترین کار کردگی دکھانے والے 218 بچوں اور



اسکولوں کو ایوارڈ دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملک کے ہر بچے کو اچھی تعلیم دی جائے گی تو یہی بچے ملک کو ترقی یافتہ بنائیں گے۔ دہلی میں ہم نے تمام بچوں کو اچھی تعلیم دے کر یہ دکھایا ہے۔ ملک کے اندر امیر و غریب تمام بچوں کو یکساں تعلیم ملنی چاہیے۔ ہماری حکومت نے دہلی کے اندر تمام بچوں کو یکساں تعلیم فراہم کرنے کی
کامیابی حاصل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.