: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26ستمبر(یو این آئی)پچپن کی شادی قانوناً جرم ہونے کے باوجود مختلف مذاہب اوربرادریوں میں یہ لعنت بدستور جاری ہے اگرچہ چائلڈ میریج فری
انڈیا کی کوششوں سے اس میں نمایاں کمی آئی ہے لیکن اکثروبیشتر اس سلسلے میں مذہب اور روایتی رسوم کا سہارا لیا جاتا ہے اسے ہم سب کو مل کر جڑسے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔