حیدرآباد7مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی گاڑیوں کے قافلہ میں رکاوٹ پیداکرنے کی عثمانیہ یونیورسٹی کے لیڈرارجن نائیک نے کوشش کی جس کو
ناکام بنادیاگیا۔
وزیراعلی، آج سے شروع بجٹ اجلاس میں شرکت کے لئے اسمبلی آرہے تھے۔
انہوں نے ریاست میں خالی ملازمتوں کو پُرکرنے کامطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔