: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 اکتوبر (یو این آئی) سابق وزیر و تلنگانہ بی جے پی کے لیڈرائی راجندر نے دوٹوک انداز میں واضح کیا کہ وہ تجویل اسمبلی حلقہ سے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کے خلاف انتخابی مقابلہ کرنے کے بیان پر
کہ رو ہیں۔ انہوں نے پیش قیاسی کی کہ زعفرانی جماعت کے ہاتھوں یقین وزیر اعلی کو شکست ہوگی۔ راجندر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی نے ان کو حضور آباد کے ضمنی انتخاب میں شکست دینے کیل سینکڑوں کروڑروپئے صرف کئے۔