: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ، 17 اکتوبر (یو این آئی) ہریانہ کے وزیر اعلی نائب سنگھ سینی نے جمعرات کو 13 وزراء کے ساتھ حلف لیا۔ گورنر بنڈارو دتات زارود تا تریہ نے و نے وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزراء اور قومی جمہوری اتحاد کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی موجودگی میں پنچکولہ کے دسہرہ گراؤنڈ میں
منعقدہ ایک تقریب میں وزیر اعلیٰ سینی اور ان کے 13 وزراء کو حلف دلایا۔ مسٹر سینی کے ساتھ وزیر کے طور پر حلف لینے والوں میں انیل وج، کرشن لال پوار ، راؤٹر بیر سنگھ ، مہی پال ڈھنڈا، وپل گوئل ، اروند کمار شرما، شیام سنگھ رانا، رنبیر گنگوا، کرشنا بیدی، شروتی چودھری، آرتی سنگھ ، راجیش نا گر اور گورو گو تم شامل تھے۔