: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگرتلہ، 09 مارچ (یو این آئی) تریپورہ کے وزیر اعلیٰ نے جمعرات کو اپنی نو تشکیل شدہ کابینہ کی پہلی میٹنگ میں پانی ساگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے
ونے بھوشن داس (64) کو قانون سازوں کو حلف دلانے اور اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت کرنے کے لیے اسپیکر پرو ٹیم کا انتخاب کیا اور اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔