the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدر آباد 5 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی 6 اکتوبر کو دہلی کا دورہ کریں گے تا کہ ریاست میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں مرکزی حکومت کو ایک جامع رپورٹ پیش



کی جاسکے۔ تلنگانہ میں ستمبر میں شدید بارش سے 10,000 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ اس کے باوجود مرکزی حکومت نے تلنگانہ کے لیے فلڈ ریلیف فنڈز میں صرف 416.80 کروڑ روپے جاری کیے، جسے ریاست ناکافی سمجھتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.