حیدر آباد 31 مئی (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے برہمن سدن بھون کا افتتاح کیا۔
اس پرو گرام میں چیف سکریٹری شانتی کماری، وزیر تعلیم بیتا اندر ریڈی، ایم پی رنجیت
ریڈی، ایم ایل سی وانی دیوی، جی ایچ ایم سی میٹر وجے لکشمی ، حکومت کے مشیر رمنا چاری اور اسکالرس نے شرکت کی۔ اس عمارت کی تعمیر کے لیے حکومت نے رنگاریڈی ضلع کے گوپن پلی گاؤں میں 6 ایکٹر اور 10 گھنٹے زمین الاٹ کی ہے۔