حیدرآباد،2 جون(یواین آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن سے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے ملاقات کی۔
راج بھون میں ہوئی اس ملاقات
کے دوران وزیراعلی نے گورنر کو ریاست کی یوم تاسیس کے ساتھ ساتھ ان کی سالگرہ کی بھی مبارکباد پیش کی۔
بعد ازاں مختلف امور پر دونوں اہم شخصیات میں بات چیت ہوئی۔