the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21فروری(ایجنسی) مغربی ہند کی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کی عیادت کے لیے ملک اور ریاست کے اہم لیڈران کا شمال مغربی ممبئی کے باندرہ میں واقع لیلاوتی اسپتال میں آنے کا سلسلہ جاری ہے -آج یہاں لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے اسپتال پہنچ کر ان کی خیریت معلوم کی ،جہاں وہ زیرعلاج ہیں ،اس سے قبل وزیراعظم نریندرمودی اور نائب صدروینکیا نائیڈوبھی علیل وزیراعلیٰ کی عیادت کرچکے ہیں۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">منوہر پاریکر کو اچانک طبعیت بگڑ جانے کے بعد 15فروری کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کیا گیا اور شدید علالت کے سبب گوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ان کی شرکت ناممکن نظرآرہی ہے ،بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے علالت کے باوجو بجٹ کو آخری شکل د ے دی ہے۔
ان کی علالت کے سبب کہا جارہا ہے کہ انہیں کینسرجیسی موذی بیماری لاحق ہوگئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.