: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر25دسمبر(یو این آئی)ٓوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز سرینگر میں کلیدی طبی اداروں کا اچانک معائنہ کیا تاکہ مریضوں اور تیمارداروں کو فراہم کی جا رہی
سہولیات اور خدمات کے بارے میں خود جانکاری حاصل کی جا سکے انہوں نے بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال برزلہ کا دورہ کیا، جو کہ خطے کی اعلیٰ آرتھوپیڈک صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات میں سے ایک ہے۔