حیدرآباد26جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر حیدرآبادکے ملک پیٹ اسمبلی حلقہ کے اعظم پورہ میں قومی پرچم
لہرایا۔
بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ ہندوستان بالخصوص تلنگانہ میں کافی ترقی ہورہی ہے۔
تلنگانہ کی ترقی کا سہراوزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے سرجاتا ہے۔