: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 16 فروری (یو این آئی) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شر میلانے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کے چندر شیکھر راونے اپنے 8 سالہ دور حکومت میں جو وعدے کیسے تھے ان میں سے کوئی بھی پورا نہیں کیا۔ اس نے جنگاوں ضلع کے پالا کرتی میں پدر یا تر کے
موقع پر مقامی افراد سے خطاب کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا کہ 11 لاکھ افراد نے وظائف کے منتظر ہیں، اہل افراد کو نئے راشن کارڈس نہیں دیئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس حلقہ کی نمائندگی کرنے والے ریاستی وزیر دیا کر راو اس حلقہ میں ایک بھی ڈگری کالج قائم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔