: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد یکم مئی (یو این آئی) تلنگانہ ہی ایل پی لیڈر بھٹی وکرمار کانے کہا کہ وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو بادشاہوں کی طرح ذہنیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے ریمارک کیا کہ بادشاہ عوام کی دولت لوٹنے کے بعد محلات تعمیر کرتے تھے
اور ان کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں رہتی تھی۔ عوامی مسائل سے واقفیت، حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کرنے اور کانگریس پارٹی کو ریاست میں نچلی سطح سے مستحکم کرنے کے مقصد کے حصہ کے طور پر بھٹی و کر امار کا کی یاتر ا جنگاوں ضلع میں جاری ہے۔