حیدر آباد یکم جون (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی
ون ملک دورہ سے واپس ہو گئے۔ بیرون وہ ہفتہ کی صبح اپنی اہلیہ بھارتی کے ساتھ لندن سے واپس ہو گئے جہاں وہ اے پی میں
انتخابات اور مصروف سیاسی سر گرمیوں کے بعد چھٹیاں گزارنے کے لئے گئے تھے۔ ان کی واپسی پر گناورم ایرپورٹ پر ریاستی وزرا ، وائی ایس آر کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ، لیڈروں، کارکنوں اور جگن کے حامیوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔