: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 اگست (یو این آئی) چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے سینئر ترین جج ادے امیش للت کو اپنا جانشین نامزد کرنے کی سفارش کی ہے جسٹس رمنا نے جمعرات کو مرکزی وزارت قانون و انصاف کو 3 اگست کو بھیجے گئے
سفارشی خط کی ایک کاپی جسٹس للت کو سونپی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے سیکرٹریٹ کو بدھ کو وزارت قانون و انصاف کی طرف سے ایک خط موصول ہوا، جس میں ان (جسٹس رمنا) سے اپنے جانشین کے نام کی سفارش کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔