حیدرآباد12مارچ (یواین آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے شہرحیدرآبادکے رائے دُرگم علاقہ میں بین الاقوامی مصالحتی مرکز کی نئی عمارت کی
تعمیر کاسنگ بنیاد رکھا۔
تنازعات کے حل کے لئے یہ ہندوستان کا پہلا اہم مصالحتی مرکز ہوگا۔
نانک رام گوڑہ سے یہ مرکز فی الحال عارضی طورپر کام کررہا ہے۔