حیدرآباد 9جون(یواین آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے اے پی کے تروپتی میں دو خصوصی عدالتوں کا افتتاح انجام دیا۔
زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں کمی
کے لئے لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کے مقدمات کے لئے علحدہ عدالتیں قائم کی گئی ہیں۔
چیف جسٹس نے تروتپی کے ای ایس آئی اسپتال سے متصل ٹوڈاکامپلکس میں اس کا افتتاح انجام دیا۔