: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 23 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے آج حیدر آباد کے بارگاہ رام کرشنار او بلڈنگ میں میڈیا سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس
میڈیا سنٹر کو انتخابی انتظامات کے حصہ کے طور پر قائم کیا گیا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جوائنٹ سی ای اولو کیش کمار نے کہا کہ 6.99لاکھ نوجوان ووٹر نے رجسٹر ڈ ہوئے ہیں۔