: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) نو تعینات چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے آج قومی دارالحکومت دہلی میں میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکڑ سے ملاقات کی مسٹر کمار نے بدھ کو ہندوستان کے
26ویں چیف الیکشن کمشنر کے طور پر چارج سنبھال لیا الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق مسٹر گیانیش کمار نے دونوں لیڈروں سے بذات خود ملاقات کی مسٹر گیانیش کمار نے مسٹر راجیو کمار کی جگہ لی، جن کی میعاد منگل کو ختم ہوئی۔