: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج مرکزی حکومت کی اقتصادی سوچ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2025-26 کے بجٹ میں سرمایہ اور سماجی شعبے کے بجٹ میں کٹوتی کرکے مالیاتی خسارے کو محدود کرنے کی
کوشش کی گئی ہے، لیکن یہ بجٹ معیشت کو تقویت دیتا نظر نہیں آتا انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی طرف سے یکم فروری کو لوک سبھا میںشرح نمو اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے پیش کیے جانے والے بجٹ میں انکم ٹیکس میں چھوٹ کا امکان تاریک ہے۔