نئی دہلی، 15 ستمبر (ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے ٹو جی اسپیکٹرم گھوٹالے سے منسلک ایئر سیل میکسس معاملے میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے كارتي چدمبرم کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد قرق کرلی ہے اور ان کے متعدد بینک اکاؤنٹ سیل کر دیے ہیں۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">ای ڈی نے الزام لگایا ہے کہ کارتی اپنی جائیداد کو فروخت کرنے اور کئی بینک اکاؤنٹس کو بند کرنے کی تیاری کررہے تھے۔
اس کے پیش نظر اس کا بینک اکاؤنٹس سیل کر دیا گیا ہے۔