: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رائے پور/8مئی(ایجنسی) چھتیس گڑھ میں آنے والے انتخابات کے لیے سبھی پارٹیوں نے کمر کس لی ہے اس درمیان خبر ہے ک چھتیس گڑھ کے سی ایم ڈاکٹر رمن سنگھ کی بیٹی ڈاکٹر اسمتہ
سیاست میں داخل ہوسکتی ہے، مہارانا پرتاپ جینتی کے موقع پر راجپوت سماج رائے پور میں ایک بڑا مظاہرہ کرنے جارہا ہے - اس پروگرام کی کمان وزیراعلی کی بیٹی اسمتہ سنگھ نے اپنے ہاتھوں میں لی ہے.