حیدرآباد، 28 جون (ذرائع) چیوڑلہ کے بی آر ایس ایم ایل اے کالے یادایا نے جمعہ کو نئی دہلی میں اے آئی سی سی تلنگانہ انچارج دیپاداس منشی کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت
اختیار کی۔
چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے انہیں پارٹی اسکارف پیش کیا اور پارٹی میں ان کا باضابطہ استقبال کیا۔ یادایا کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والے بی آر ایس کے چھٹے ایم ایل اے ہیں۔