the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،2 جولائی (ذرائع) شہر کے مضافات میں چیرلا پلی میں ریل مسافروں کے لیے ایک نیا ٹرمینل تیزی سے تکمیل کے قریب ہے اور توقع ہے کہ اس ماہ اس کا افتتاح کیا جائے گا۔
ہوائی اڈوں کے برابر جدید ترین سہولیات اور خصوصیات اور ڈیزائن  کے



ساتھ، نئی سہولت 430 کروڑ روپے کی لاگت سے کی جارہی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق، ایک بار اسٹیشن کے تیار ہونے کے بعد، بہت سی ٹرینیں چرلا پلی سے شروع ہونے کا امکان ہے- موجودہ ریلوے اسٹیشنس سکندرآباد، حیدرآباد اور کاچی گوڑا میں ٹریفک کی بہت زیادہ آمد ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.