the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو، 12 فروری (یو این آئی) دفاعی چیمپئن چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے ہفتہ کے روز یہاں آئی پی ایل 2022 کی میگا نیلامی میں اپنے پرانے کھلاڑیوں پر داؤ لگاتے ہوئے انہیں واپس ٹیم میں شامل کیا۔
چنئی نے آج اپنے باقی 48 کروڑ روپئے کے پرس سے 27.15 کروڑ روپے خرچ



کیے اور اپنے پرانے اور سینئر کھلاڑیوں ڈوین براوو، رابن اتھپا، امباتی رائیڈو اور دیپک چاہر کو خریدا۔
مہندر سنگھ دھونی کی قیادت والی سی ایس کے نے سب سے مہنگی بولی پرفیکٹ آل راونڈر کے طور پر ابھرے دیپک چہر پر لگائی اور انہیں 14 کروڑ روپے میں برقرار رکھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.