مکہ/7جون(ایجنسی) چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف Ramzan Kadyrov
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">عمرہ کی ادائی کے لئے گذشتہ شب سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ پہنچے۔ شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چیچن رہنما رمضان قادیروف کا اعلی ٰ سعودی حکام نے استقبال کیا۔