the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال،21اپریل(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن نے آج یہاں راج بھون میں منعقد سادے،مختصر اور پروقار پروگرام میں ڈاکٹر نروتم مشرا،تلسی سلاوٹ،کمل پٹیل،گووند سنگھ راج پوت اور محترمہ مینا سنگھ کو وزیرکابینہ کا حلف دلایا۔
اسی کے ساتھ تقریباً ایک ماہ پرانی شیوراج سنگھ چوہان حکومت نے اپنے کابینہ کی تشکیل کرلی۔ان پانچوں کو گورنر نے دن میں بارہ بجے منعقد تقریب میں



عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔مسٹر تلسی سلاوٹ اور مسٹر گووند سنگھ راج پوت کمل ناتھ حکومت میں بھی وزیر تھے۔ان دونوں سمیت 22کانگریسی ارکان اسمبلی نے اس وقت کی کمل ناتھ حکومت کے خلاف بغاوت کی تھی اور مسٹر جیوتر آدتیہ سندھیا کے بعد انہوں نے بھی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)کا دامن تھام لیاتھا۔ان سبھی 22کانگریسی ارکان اسمبلی نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دےدیاتھا،اس لئے یہ اب رکن اسمبلی نہیں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.