the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 29 ڈسمبر (ذرائع) درخواستوں کی کمی اور پرجا پالانا پروگرام میں پہلے دن راشن کارڈ سمیت چند پہلوؤں پر شکایات کے باوجود، عہدیداروں نے مسائل پر توجہ نہیں دی اور جمعہ کو بھی کئی مراکز پر بہت سے لوگوں کو اسی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔
سردی کے موسم میں لوگ خاص طور پر خواتین و بزرگ شہر کے کئی مراکز پر صبح 6



بجے سے ہی قطار میں لگ گئیں۔
تاہم، کئی لوگوں نے شکایت کی کہ پرجا پالانا درخواست فارم حاصل کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ چند مراکز پر، عہدیداروں نے فارم مفت تقسیم کیے لیکن لوگوں کو مقامی رہائشی شناختی ثبوت پیش کرنے کی ہدایت کی۔ مقامی شناختی ثبوتوں (آدھار کارڈ اور بجلی کے بل) کی تصدیق کے بعد ہی لوگوں کو درخواست فارم جاری کیے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.