حیدرآباد۔14/مئی(ایجنسی) سابق ریاست حیدرآباد کے آخری فرمانروانواب میرعثمان علی خان کے خاندان نے ان کی جانب سے قائم کردہ عثمانیہ یونی ورسٹی کی لائبریری کا نام
تبدیل کرتے ہوئے 17مئی کو ڈاکٹربی آرامبیڈکرکے نام پررکھنے کی مخالفت کی ہے۔
خاندان نے قانونی نوٹس جاری کرتے ہوئے یونی ورسٹی سے خواہش کی کہ وہ اس فیصلے کوواپس لے۔