: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلورو، 24 اگست (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے جمعرات کو ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کا دورہ کیا اور چاند کے جنوبی قطب پر چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ پر
اسرو کے چیئرمین ایس سومناتھ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں پھول پیش کئے سرکاری ذرائع نے بتایا "مسٹر سدارامیا نے سائنسدانوں سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر سومناتھ کو گلدستہ اور پگڑی پیش کی۔