بنگلورو، 17 اگست (یو این آئی ) الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ ہندوستان جلد ہی چاند کی سطح کا مشاہدہ
کرے گا۔
جمعرات کو یہاں جی 20 ڈی آئی اے چوٹی کا نفرنس کے موقع پر، مسٹر چندر شیکھر نے کہا میں آج بہت
خوش ہوں کہ چندریان۔ 3 نے کامیابی کے ساتھ علیحد گی کامرحلہ
مکمل کر لیا ہے اور مجھے امید ہے کہ ہم جلد ہی چاند کی سطح کو تلاش کر لیں گے۔
مرکزی وزیر سے جب چندریان 3 مشن کے لینڈر (وکرم اور پروپلیشن ماڈیول دونوں کی کامیابی سے علیحدگی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے یہ تبصرہ کیا