حیدرآباد30اکتوبر(یواین آئی) وائی ایس ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے چندرشیکھرراو زیرقیادت ٹی آرایس حکومت پر شدید نکتہ چینی
کی۔
انہوں نے اپنا ایک ویڈیو جاری کیا۔
اس ویڈیو میں انہوں نے الزام لگایا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے عوام بالخصوص کسانوں،غریبوں اور ضعیف افراد کو دھوکہ دیا ہے۔