: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 15 اگست (یو این آئی ) آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابونائیڈو نے تلنگانہ کے انقلابی گلو کار غدر کی قیام گاہ پہنچ کر ان کے غمزدہ ارکان خاندان
سے ملاقات کی اور ان کو پرسہ دیا۔ غدر چند دن پہلے چل بسے، اس موقع پر چندرا بابو نے غدر کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے غدر کو ایک ایسی شخصیت قرار دیا جو بے خوف تھی۔