: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وجئے واڑہ، 6 جون (یو این آئی) تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سپریمو این چندرابابو نائیڈو کی یہاں انڈاولی واقع رہائش گاہ پر جمعرات کو بڑی تعداد میں سینئر آئی اے ایس، آئی پی ایس افسران اور سینئر لیڈران سے ملاقات کے لئے پہنچے ، حالانکہ انہوں نے
کئی افسران سے ملنے سے انکار کردیا ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈی جی پی اے بی وینکٹیشور راؤ نے جمعرات کو نائیڈو سے ملاقات کی وہ صرف چھ دن پہلے ریٹائر ہوئے تھے سابق ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (انٹیلی جنس) پی ایس آر انجانیولو آج صبح مسٹر نائیڈو سے ملنے ان کی رہائش گاہ گئے۔